جمشید دستی کا اپنے لوگوں کیلئے حکومت کیخلاف پھر بغاوت کا اعلان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشےد دستی نے کہا ہے کہ عےدقربان کے بعد سرائےکی صوبہ کے قےام کےلئے تحرےک چلانے کا آغاز کرےں گے،رات کے اندھےرے مےں جب اےک جےل سے دوسری جےل منتقل کےا جارہا تھا تو اس وقت جےل ساتھےوں سمےت سب کو ےقےن تھا کہ مجھے راستے مےں پولےس مقابلہ مےں مروا دےا جائے گا،تب مےرے آنسو چھلک پڑے۔رکن قومی اسمبلی نے ان خےالات کا اظہار اےک انٹروےو مےں کےا۔جمشےد دستی کا کہنا تھا کہ بچپن سے لےکر اب تک عےدالفطر کے دن ماں نے مجھے ہمےشہ صبح نماز عےد سے قبل چھوہارے اور سوےاں دی ہےں،تاہم جےل مےں عےد کے روز چھوہارے تو دور کی بات ماں کی جھلک دےکھنے کو بھی ترستا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بہاولپور کو صوبہ نہےں مانتے سرائےکی اےک پہچان کا نام ہے اور الگ صوبہ کے قےام کے لئے نہ ختم ہونے والی تحرےک کا آغاز بہت جلد شروع کروں گا۔اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہا کہ مقدمات سے نہےں ڈرتا،ابھی مےٹرک کا طالبعلم ہی تھا کہ مےرے خلاف قتل کا جھوٹا مقدمہ درج کےا گےا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.