کائلی جینر نے ذاتی جہاز سے اپنی تصاویر شیئر کردیں

kaili jeans share Private Jate Photos and Videos
kaili jeans share Private Jate Photos and Videos

نیویارک جدت ویب ڈیسک:مشہور امریکی ماڈل کائلی جینر نے اپنے ذاتی جہاز سے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔

انسٹاگرام پر کائلی جینر نے اپنی مختلف انداز میں تصاویر شیئر کیں جسے ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ ایک تصویر میں ماڈل نے فیس ماسک بھی پہن رکھا تھا۔

Kylie Jenner takes fans inside her $72M private jet as she eats chocolate strawberries on leather seats with Stormi, 3

واضح رہے کہ 23 سالہ کائلی جینر کا شمار دنیا کی کم عمر ترین امیر خواتین میں بھی ہوتا ہے۔ ساتھ ہی بہت زیادہ مشہور ہونے کے باعث انہیں اپنی سیکورٹی پر بھی کافی خرچہ کرنا پڑتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.