کراچی جدت ویب ڈیسک :بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے بازیووراج سنگھ دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے فٹنس پر زور دے ہیں ابھی وہ موجود ہ سیریز سے باہر ہیں ایرپورٹ پر انکی ملاقات کاجول سے ہوئی جو یووراج کی پسندیدہ اداکارہ ہیں سیلفی لی اور پنے سے شیئر کی جس نے دھوم مچا دی ہے