کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے لئے سہولتیں نایاب

جدت ویب ڈیسک :کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے لئے سہولیتں نایاب، بچوں کو انکوبیٹرز اور وینٹی لیٹر کی بھی بہت کمی ہےطبیٔ سہولتوں کے فقدان پر والدین نجی ہسپتالوں میں جانے پر مجبور ہوگئے ہیں گزشتہ روز ایک بچہ وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث وفات پا گیا ، والدین سراپا احتجاج ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.