گلشن اقبال میں عمارت گر گئی ، ملبے تلے لوگ دب گئے

جدت ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے گلشن بلاک ون میں عمارت کا ایک حصہ گر گیا لوگ ملبے تلے  دب گئے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی کے دوران یہ سب ہواواضح رہے کہ غیرقانونی عمارتوں کو توڑنے کا کام جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.