/

سندھی میں رہنے والے سندھی بن کر رہیں،سندھ کی تقسیم برداشت نہیں کرینگے،ممتاز بھٹو

جدت ویب ڈیسک ::سند ھ کے سینئر سیاستدان اور سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو نے کہاکہ سندھ کی تقسیم برداشت نہیں کی جائے گی اور یہاں رہنے والے سندھی بن کر رہیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ سندھ کی بیوروکریسی عوام نہیں بلکہ آصف زرداری کی خدمت پر مامور ہے ۔ سندھ کے عوام کے ساتھ ہمیشہ سے ہی دھوکہ ہوا ہے،سندھ کو گندگی کا ڈھیر میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ سندھ کے عوام ہی اس دھرتی کے اصل مالک ہیں ۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ سوچ سمجھ کر اور عوام کی بہتر خدمت کی خاطر کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.