سندھ کابینہ کااجلاس طلب‘اہم فیصلے متوقع

کراچی جدت ویب ڈیسک وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ کابینہ کااجلاس جمعہ کوبلانے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع مطابق وزیراعلی سندھ پارٹی قیادت کی ہدایات پرکابینہ کااعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کااجلاس بھی پیرکوبلانے کافیصلہ کیاگیاہے۔پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی سعید غنی حلف اٹھائیں گے ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سعید غنی کو وزارت محنت کا قملدان دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.