کراچی میں طوفانی بارش، تیز ہوائیں

جدت ویب ڈیسک :کراچی میں طوفانی بارش، تیز ہوائیں چل پڑیں شہریوں سے احتیاط کرنے کی ہدایت ، خاص کر بجلی کے کھمبے کےپاس نہ جائیں ،تیز ہواؤں سے بجلی کی تار یں اورسائن بورڈ گرنے کی اطلاع ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوئی بھی کی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.