کراچی ،ٹریفک حادثہ میں 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

کراچی جدت ویب ڈیسک سپرہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ ،تین خواتین سمیت 8افرادزخمی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح نیشنل ہائی وے گھگرکے قریب ٹریفک حادثے کے دوران 3خواتین سمیت 8افرادزخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امدادکے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس کاکہناہے کہ حادثہ 2گاڑیوںکے درمیان تیزرفتاری کے باعث ہوا۔اوردونوںگاڑیوںکے ڈرائیورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے جنہیں جلدگرفتارکرلیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.