کراچی جدت ویب ڈیسک جامعہ کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے پر پابندی عائد کردی۔ زرائع کے مطابق شہر میں چھری مارنے کی وارداتوں میں اضافے کے سبب انتظامیہ کراچی یونیورسٹی نے ملزم کی گرفتاری تک یونیورسٹی میں موٹرسائیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔