دہشت گردی کا بڑھتا رجحان،جامعہ کراچی کا سیکورٹی اداروں سے رابطے کا فیصلہ

University Of Karachi

کراچی جدت ویب ڈیسک جامعہ کراچی کے طالبعلم عبدالکریم سروش کے مبینہ طور پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہونے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ گزشتہ روز بڑی بیٹھک لگائی اور ملکی سکیورٹی اداروں سے مستقل بنیادوں پر رابطے کا فیصلہ کیا گیا۔ وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر اجمل نے بتایا کہ ملزم سروش کے معاملے نے بات بہت بڑھا دی، مشورے سے حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ جامعہ کراچی میں جعلی سناد جمع کرا کے داخلوں کی شکایت بڑھ رہی ہیں، پروفیسر اجمل خان نے کہا کہ جعلی مارکس شیٹ سے متعلق بہت سے آپشنز موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.