کرینہ کپور کی زندگی کا اہم دن، کیا فیصلہ کرلیا ؟جانیے

جدت ویب ڈیسک :کرینہ کپور کی زندگی کا اہم دن، کرینہ آج اپنا 37واں برتھ ڈے منارہی ہیں ، اور تیمور کی یہ پہلی دیوالی ہے اسکی تیاری بھی خاص کی ہوئی ہے، اور خاص تحفے بھی لے رکھے ہیں کرینہ نے کہا کہ تیمور اپنے خاندان کےساتھ  بہت ہی مزہ کرے گا حال ہی میں فلم کی شوٹنگ مکمل کراکے اپنے گھر آئی ہیں ، کرینہ نے ہمیشہ ایک مثال قائم کی ہے وہ پریگننسی کے آخری دنوں میں بھی کام کیا شائد اس سے پہلے کسی نے نہیں کیا تھا ،تیمور کو مٹھائی بہت پسند ہے اور خوب انجوائے کرتا ہے ، اس دیوالی پے بہت مزہ آئے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.