تیمور علی خان کی فلم میں انڑی، چارچاند لگادئیے،جانیے

جدت ویب ڈیسک : کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے تیمور علی خان بھی فلم نگر ی میں انٹر ہوگئے ، فلم ویر دی ویڈنگ میں شامل ہوگئے،فلم کو چار چاند لگادئیے ،جب یہ فلم بنی تھی تب کرینہ پریگنٹ تھی اور اب تیمور کو بھی ایک کردار مل گیا ، مزید جاننے کے لیے یہ وڈیو دیکھیے

Leave a Reply

Your email address will not be published.