سارہ علی خان کامیاب ہیروئن ثابت ہوں گی،کرینہ کپور

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ وہ جانتی ہیں کہ سارہ علی خان ایک دن بالی وڈ کی کامیاب ہیروئن ہوں گی۔اداکارہ کرینہ کپور نے وہ ان کی فنکارانہ صلاحیتوں سے بخوبی واقف ہیں ان میں اداکار سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی وجہ سے اداکاری انہیں ورثے میں ملی ہے،وہ جانتی ہیں کہ سارہ علی خان اپنی خوبصورتی اور کمال کے ٹیلنٹ کی وجہ سے ایک دن بالی وڈ کی صف اول کی ہیروئن بنیں گی،سارہ اپنی پہلی فلم کیدارناتھ کی عکسبندی رواں سال کے اختتام پر کرائیں گی،فلم میں ان کے ہیرو سوشانت سنگھ راجپوت ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.