جیکو لین فرنینڈس کی کرشمہ کپور تعریف کرکے تھک نہیں رہی آخر کیوں ؟

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے فلم ’’جڑواں2 ‘‘ کے گانے ’’چلتی ہے کیا 9سی11‘‘ پر جیکولین فرنینڈس کے ڈانس کو سراہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کے ڈانس کو دیکھ کر بہت خوش ہوئی ہیں۔بھارتی زرائع کے مطابق فلم ’’جڑواں‘‘ میں جو کردار کرشمہ کپور نے نبھایا اب وہی کردار فلم کے سیکوئل ’’جڑواں2‘‘ میں جیکولین فرنینڈس ادا کر رہی ہیں۔90کی دہائیکا مشہور گانا ’’تن تنا تن‘‘ کو نئے ورڑن میں بنایا گیا ہے جس پر جیکولین نے ڈانس کیا اور کرشمہ کپور نے ان کے ڈانس کو سراہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.