سرفرازاحمد چھپے رستم نکلے‘ کترینہ اور ماہرہ کیساتھ کنکشن کیا ہے ؟؟؟

کراچی جدت ویب ڈیسک قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جسے عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے کیا جذبات کا اظہار۔ انہوں نے کترینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیا۔ تقریب میں سرفراز احمد کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر سرفراز احمد اور عمر شریف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.