زرینہ دیاز نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

Tennis player Zarina Diyas

ٹوکیو جدت ویب ڈیسک قزاخستان کی زرینہ دیاز نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں انہوں نے مقامی کھلاڑی میو کیٹو کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میںکھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں قزاخستان کی زرینہ دیاز نے جاپان کی میو کیٹو کو 6-2 اور 7-5 سے ہرا کر ٹائٹل جیتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.