تصویریں خود بولتی ہیں ،تنقید کرنے والوں کے نام

جدت ویب ڈیسک :سیاسی مخالفین ہمیشہ عمران خان پر تنقید کرتے رہتے ہیں کہ تم نےخیبرپختون خواہ میں کیا کیا ہے ہم نے پنجاب میں یہ کیا وہ کیا میٹرو بس کے جال بچھا دیئے اور سڑکیں بنا ئی ہیں ان سب کے لیے یہ سب خبر ہے کہ کے پی کے میں بلینز درخت لگائے ہیں تاکہ سیلاب آنے کی صورت میں کم سے کم نقصان ہو انسانی بھی اور مالی بھییہ ہوتا ہے قائد کا وژن جو آنے والے وقت کے ابھی سے سوچتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.