پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور کے ضمنی انتخاب کا معرکہ جانیے کون کون شامل؟

جدت ویب ڈیسک :پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور کے ضمنی انتخاب کا معرکہ سر پر آن پہنچا۔ امیدواروں کی جانب سے ووٹرز کو سبز باغ دکھانے اورماضی کی کارکردگی پر ووٹ مانگنے کا سلسلہ آج ختم ہو جائے گا۔ 26 اکتوبر کو حلقےمیں سرکاری تعطیل ہو گی۔ حلقے میں پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن)،اے این پی اورجماعت اسلامی سمیت چودہ امیدوارمیدان میں ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے کارکن اپنے اپنے امیدوار کی کامیابی کے لئے پرامید ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.