سعودی عرب سے 15پاکستانی بے دخل

لاہور جدت ویب ڈیسک سعودی عرب نے 15پاکستانیوں کو بے دخل کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی طور مقیم 15پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا جو سعودی ائیرلائنزکی پرواز ایس وی738ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کا جانے کی اجاز ت دیدی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.