horewerefoundinSahiwal #MissinggirlsSahiwal

لاہور سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں ساہیوال سے مل گئیں

/

لاہور:جدت ویب ڈیسک: ہنجروال کی ایک ہی گلی سے لاپتہ ہونے والی 4 بچیاں ساہیوال سے مل گئیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچیوں کو کسی نے اغوا نہیں کیا تھا، ان کا پتہ موبائل فون کے ذریعے لگایا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے ہنجروال سے لاپتہ ہونے والی چاروں بچیاں ساہیوال سے مل گئی ہیں، ہنجروال پولیس ٹیم بچیوں کو لینے ساہیوال پہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

Next Story

افواج پاکستان کے تمام اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں، جسٹس فائز

Latest from اہم خبریں