صدر ملتان بار کی گرفتاری ،وکلا کا احتجاج

جدت ویب ڈیسک : صدر ملتان بارشیر زمان کی گرفتاری وکلا کا احتجاج شروع ہوگیا آپے سے باہر ہوگئے لاہور رجسٹری کے باہر مظاہرہ واک تھرو گیٹ اور ہائی کورٹ با کا گیٹ بھی توڑ دیا شدید ہنگامہ آرائی وکلاا کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا شیر زمان کو رہا نہ کیا گیا تو ہم اپنی گرفتاری بھی پیش کریں گے پولیس نے شیر زمان کی چیمبر پر چھاپہ مارا، جس کے بعد یہ صورت حال پیش آئی ہے واٹر کینن اور آنسو گیس سے وکلا اور کئی پولیس اہلکار بھی ذخمی ہوگئے پولیس کے پہنچنے پر شیرزمان موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگئے جس کے بعد لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج جاری ہے لاہور اور ملتان دونوں شہروں میں وکلا مشتعل ہوگئے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.