لبنان میں سرکاری ملازمین سڑکوں پر ؟ سرکارکیو ں پریشان ؟

بیروت جدت ویب ڈیسکلبنان میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کےلئے ہڑتال کردی۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق حکومت نے موسم گرما میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کےلئے قانون کی منظوری دی تھی تاہم ان کے پاس ادائیگی کےلئے رقم نہیں ہے۔ لبنانی کابینہ اضافہ شدہ تنخواہوں کی ادائیگی کےلئے رقوم فراہم کرنے کے طریقوں پر غور کررہی ہے جس کےلئے کم سے کم 80 کروڑ ڈالر درکار ہوں گے۔ ہڑتال کے باعث لبنان میں سرکاری دفاتر بند رہے اور سینکڑوں سرکاری ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.