فرحان اختر کی فلم لکھنوسنٹرل کو کنگنا کی فلم سمرن نے پچھاڑ دیا

کراچی جدت ویب ڈیسک :بھارتی اداکار ، فلم پروڈیوسر فرحان اختر کی فلم لکھنوسنٹرل کو کنگنا کی فلم سمرن نے پچھاڑ دیا،پہلے دن کی کمائی نے دوسرے دن پر بازی لے لی کنگنا کی فلم نے فرحان کی فلم دوسر ے نمبر پر ہے فلم کی کہانی جیل سے بھاگنے کی ہے اور کنگنا نے اپنی فلم میں ایک گجراتی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے ، مزید اس وڈیو میں دیکھیے

Leave a Reply

Your email address will not be published.