کراچی جدت ویب ڈیسک ::آج تک آپ نے کباب تو بہت کھائے اور بنائے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے کباب بنانا بتا رہے ہیں جو میگنم چاکلیٹ کی طرح ہیں مطلب شیپ میگنم آئس کریم کی طرح ہیں ، تو اس ویڈیو کو دیکھیں اور سب چیزیں برابر مقدار میں ڈالیں تو مزے دار کباب بنا جائیں گے
https://www.facebook.com/FoodFusionPK/videos/580122249007413/