Mahawar Shahzad in Tokyo Olympics 2021
Mahawar Shahzad in Tokyo Olympics 2021

ٹوکیو اولمپکس، ماحور شہزاد اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں

////

ٹوکیو جدت ویب ڈیسک:ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں ۔

فصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے ویمن بیڈمنٹن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد ویمن سنگلز میں اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں۔

ماحور شہزاد کو دوسرے گیم میں 14-21 سے شکست ہوگئی، میچ میں ماحور شہزاد کی شکست کا اسکور21-14 اور21-14 رہا۔اس سے قبل پہلے میچ میں ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نیاسٹریٹ سیٹ میں شکست دی تھی، میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان امن عمل سمیت علاقائی امن اور رابطہ کاری پاکستان اور مسلح افواج کی سپورٹ پر اظہارِ تشکر

Next Story

پاکستا ن اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ (آج) کھیلا جائیگا

Latest from اہم خبریں