//

نواز شریف کا ویزا ایکسپائر ہوا جس کی توسیع کیلئے درخواست دی گئی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ویزا ایکسپائر ہوا جس کی توسیع کیلئے درخواست دی گئی، ویزے کی میعاد پر توسیع کی درخواست دینا نارمل عمل ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 3 سال میں احتساب کا بیانیہ دفن ہوچکا، کرائے کے ترجمان آٹا، بجلی سستی کرنے کی کوئی پریس کانفرنس نہیں کرسکتے، کرائے کے ترجمان اتنی وفاداریاں بدلتے ہیں کہ بیانات بدلتے شرم نہیں آتی، نیب نیازی گٹھ جوڑ نے مزید تفتیش کرنی تھی تو جیل میں کیوں نہیں کی ؟۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.