اداکارہ میرا کی نرالی منطق، ایک تیر سے دوشکار، جانیے

جدت ویب ڈیسک : لاہور فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کے خلاف تکذیب نکاح کے دعوے کی سماعت 8نومبرتک ملتوی کردی
میڈیا سے بات چیت میں میرا کاکہنا تھا عتیق الرحمان نامی شخص کونہیں جانتی ۔ جھوٹے اور فراڈیے شخص نے شہرت کے لیے نکاح کا جھوٹا ڈرامہ کیا ہے ۔  ادکارہ میرا کے نکاح کے معاملے کی سماعت فیملی کورٹ میں ہوئی عتیق الرحمان نامی شخص نے اداکارہ میراکا شوہر ہونے کا دعوی کیا ہواہے جبکہ میرا نے فیملی عدالت میں تنسخن نکاح کی درخواست جمع کروا رکھی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.