میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے، میرا

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستانی فلم سٹار مےرا کا کہنا ہے کہ مےں کسی سے لندن مےں ملوں ےا دوبئی مےں ےہ مےرا ذاتی مسئلہ ہے مجھے سمجھ نہےں کچھ لوگوں کو کےوں مجھ سے ہر وقت تکلےف رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مےری اپنی زندگی ہے مےں اس کو اپنی مر ضی سے گزاروں گی کس کو مےری ذاتی زندگی مےں مداخلت کا حق نہےں اےسا کر نےوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی اداکارہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو مےرے سےکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہےں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.