فلم’’ مبارکاں‘‘ سے اتنی زیادہ توقع نہ تھی ، ارجن کپور

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ انہیں توقع نہیں تھی کہ ان کی فلم مبارکاںباکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی اور فلم کی نمائش ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ہم ایک اچھی فلم بنانا چاہتے تھے اورفلم کا باکس آفس پر اتنا اچھا رد عمل کسی بڑی کامیابی سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ فلم کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.