ملتان ،تیز رفتار کاراور ٹرک میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

Multan: Two killed in high-speed car-truck collision

ملتان :جدت ویب ڈیسک:ملتان کے علاقے ہیڈ محمد والا کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان تصاد کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔