نیب کا اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ، ملازمین سے پوچھ گچھ

کراچی جدت ویب ڈیسک نیب کا اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ ، دورکنی ٹیم  نےملازمین سے پوچھ گچھ کی گئ کہ کب واپس آئیں گے وزیر خزانہ ، واضح رہے کہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں نیب نے اسحاق ڈار کی جائیداد کی خریدوفروخت پربھی پابند  عائد کردی ہے  نہ     کوئی بیچ  سکتے ہیں  اور نہ کسی کے نام کر سکتے ہیں  نہ کوئی خرید سکتا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.