/

نیب نے نواز شریف کے بیٹوں کی جائیداد قُرق کرنے کا عمل شروع کر دیا

جدت ویب ڈیسک :پاناما کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں کی جائیداد قرق کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ نیب نے نواز شریف کے بیٹوں کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ احتساب عدالت کی ایس ای سی پی کو ملزمان کے شیئرز قرق کرنے کی ہدایت کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.