غیر قانونی سڑک کیوں بنائی ؟شہباز شریف کی نیب طلبی

جدت ویب ڈیسک ::وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نیب کے ریڈار پر آگئے ۔ رواں ماہ دوسرا نوٹس جاری کر دیا گیا۔شہباز شریف پر رائیونڈ سے گھر تک غیرقانونی سڑک تعمیر کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔نیب نے رائے ونڈ میں غیرقانونی سڑک کی تعمیر پر شہبازشریف سے جواب طلب کرلیاہے ۔ شہباز شریف کو 29 جنوری تک مکمل دستاویزات اور جواب جمع کرانے کا حکم بھی جاری ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.