زندگی کے بہترین لمحات شوہر کے ساتھ گزرتے ہیں،نادیہ خان

Nadia Khan With Faisal Mumtaz Husband
Nadia Khan With Faisal Mumtaz Husband

کراچی جدت ویب ڈیسک:میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کے بہترین لمحات ان کے شوہر کے ساتھ گزرتے ہیں۔

نادیہ خان نے شوہر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے چاہنے والے پسند کر رہے ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’بہترین لمحات آپ کے ساتھ ہیں‘۔

واضح رہے کہ نادیہ خان رواں برس ہی ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.