/

نادیہ حسین نے کیوں صارفین کو تنقید کا نشانہ بنایا ؟ خود ہی دیکھئے

ویب ڈیسک ::ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے گھریلو تشدد کے واقعات پر صارفین کی جانب سے پوچھے جانیوالے سوالات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

اسی ضمن میں نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور ان صارفین کو تنقید کا نشانہ بنایا جنہیں صورتحال کا علم نہیں۔گزشتہ چند دنوں میں خواتین پر بڑھتے تشدد اور قتل و غارت گری کے کئی واقعات رونما ہوئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری سے منسلک فنکاروں سمیت کئی دیگر صارفین نے بھی آواز اٹھائی۔ادیہ نے کہا کہ جہاں بھی عورتوں پر تشدد کی بات آتی ہے وہاں سب ایسے غافل بن جاتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے، میں گزشتہ 2 دنوں سے ظلم کا نشانہ بننے والی خواتین کو انصاف دلانے کیلئے پوسٹ شیئر کررہی ہوں جس پر مجھ سے سوالات پوچھے جارہے ہیں کہ یہ سب کیا ماجرا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.