نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار

/

کراچی: کررونا کے وار جاری ہیں اب معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی میجر کورونا وائرس کی علامات نہیں ہیں صرف دو روز سے بخار محسوس ہورہا ہے۔

نادیہ حسین نے بتایا بخار کے علاوہ میں ٹھیک ہوں، میری کورونا ویکسینیشن ہوچکی ہے، مجھ سے رابطے میں رہنے والوں کو اگر کورونا علامات کا سامنا ہے تو ٹیسٹ کرالیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

میری زندگی ادھار پر چل رہی ہے‘ازیکا ڈینیئل

Next Story

جلدی سےاپڈیٹ کرلیں واٹس ایپ کا نیا فیچر آگیا

Latest from اہم خبریں