Nausheen Shah Pakistani Actress
Nausheen Shah Pakistani Actress

نوشین شاہ، آنٹی اور بوڑھی کہے جانے پر سیخ پاہوگئیں

/

کراچی جدت ویب ڈیسک:پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے خود کو پاکستان کی بوڑھی آنٹی کہنے والوں کو جواب دے دیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی دلکش انداز اپنائے چند تصاویر شیئر کیں، تصاویر پر کمنٹس کرنے والوں نے موقع پاتے ہی منفی کمنٹس کرنا شروع کردیئے۔منفی کمنٹس دیکھ کر اداکارہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، اور آگے سے وہ بھی کمنٹس پر جواب دینے لگیں۔

ایک صارف نے انہیں پاکستان کی ملکہ قرار دیتے ہوئے طنزا بوڑھی خاتون کہا، جس کے جواب میں نوشین شاہ نے کہا کہ ان کیلئے عمر صرف ایک ہندسے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ایک اور صارف نے کہا کہ آنٹی ہوگئی ہو، جواب میں نوشین شاہ نے کہا کہ الحمداللہ، آپ کو کوئی مسئلہ؟۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

PM Directs All Dept To Remain High Alert To Deal Any Emergency Heavy Monsoon Rains

Next Story

بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف ملے گا’فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔

Latest from تازہ ترین