نئی دہلی میں زہریلی ہوا اور اسموگ ، فلمی ستارے بری طرح متاثر

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستان اور بھارت ان دنوں شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ورون دھون بھی اپنی فلم ’اکتوبر‘ کی شوٹنگ کے لیے دہلی میں مقیم ہیں اور انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر ماسک پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حالات پر ایک دوسرے کو الزام دینے سے اچھا ہے ہم خود اٹھ کر اس سب کو بدل دیںبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسموگ اور زہرہلی ہوا کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ گمبیر ہوتی جارہی ہے اور لوگوں کے لیے سانس لینا بھی مسئلہ بنتا جارہا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.