حامد خان نے نور کو تاریخ دےدی اگر آگئی تو طلاق نہیں دونگا

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستانی اداکارہ نور تمام تر کوششوں کے باوجود ولی حامد علی خان کیساتھ رہنے کو تیار نہیںبتایاگیا ہے کہ پاکستانی گلوکار ولی حامد علی خان اور فلم سٹار نور کے درمیان طلاق کا فیصلہ 12ستمبر کو آئیگا جبکہ ولی حامد علی خان نے اداکارہ نور کو راضی کر نے کیلئے ایک بار پھراپنے اور نور کے مشترکہ دوستوں کے ذریعے کوششیں شروع کر دی ہیںذرائع کے مطابق تاہم ولی حامدعلی خان نے کہا ہے کہ دل کے ساتھ ساتھ میرے گھر کے دروازے بھی کھلے ہیںاگر نور12ستمبر سے پہلے واپس آجائیں تو اسے گلے لگانے کے لئے تیار ہوں میں نورسے آج بھی بے پناہ محبت کرتا ہوں اور اسے طلاق نہیں دینا چاہتا اور میری خواہش ہے کہ نورمیری زندگی میں واپس آجائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.