#OGRA #Recommends #Price #Low پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد عوام کیلئے خوشخبری آ گئی

جدت ویب ڈیسک:پانامہ کیس کے فیصلے کے بعداب عوام کیلئے خوشخبری آ گئی ہے ،اوگرا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی ہے ۔ ۔اوگرا کی جانب سے مٹی کا تیل 13روپے فی لیٹر مہنگا کرنے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دس روپے ایک پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے نیوز  کے مطابق اوگرانے یکم اگست سے ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5روپے 7پیسے کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 67پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.