آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ ہمارے مطالبات مان لئے گئے ہیں ۔ایک گھنٹے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی ترسیلات شروع کردی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.