شان اور بابرہ شریف مل کر کچھ نیا کرنے جارہے ہیں ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :شان اور بابراشریف مل کر کچھ نیا کرنے جارہے ہیں اس فلم کو بابرہ شریف پروڈیوس کررہی ہیں جس میں شان بھی سرمایہ کاری کریں گے جس کے ساتھ ساتھ وہ اس فلم کی ڈائریکشن بھی دیں گی ۔ اس حوالے سے دونوں فنکاروں کے درمیان ابتدائی بات چیت فائنل ہوچکی ہے جس کے بعد ان دنوں اب فلم کی کہانی پر کام ہورہا ہے۔ معلوم ہواہے کہ فلم کی شوٹنگ چندماہ تک شروع ہوجائے گی۔پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہارا دینے کیلئے اداکارہ بابرہ شریف اور شان نے ملکر کام کر نے کی حکمت عملی بنا لی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.