پاک اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 7 مئی سے شروع ہوگا

Pak Zimbabwe Second Test Match
Pak Zimbabwe Second Test Match

ہرارے جدت ویب ڈیسک:پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7مئی سے شروع ہوگا۔

شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.