آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی سے متعلقہ امورپرتبادلہ خیال

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقاتجی ایچ کیو میں ہوئی جس میں افغانستان سمیت ،علاقائی سیکیورٹی سے متعلقہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تھامس ڈریو نے خطے میں امن واستحکام کیلیے پاکستانی کوششوں کوتسلیم کیا ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.