Pakistan Cricket Team West Indies Tour 2021
Pakistan Cricket Team West Indies Tour 2021

دورہ انگلینڈ میں شکست کے بعد قومی ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی

/

بارباڈوس: جدت ویب ڈیسک:دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔ قومی اسکواڈ بذریعہ پرواز مانچسٹر سے بارباڈوس پہنچا جہاں قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی گئی۔

قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں گے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 23 جولائی سے ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

برطانیہ نے نواز شریف ٹائپ عناصر کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا

Next Story

کورونا کے باعث ٹوکیو اولمکپس بھی ملتوی ہونے کے خطرے سے دوچار

Latest from تازہ ترین