سندھ حکومت وعدو ں پر عمل کرے گی ‘نا صر شاہ

Sindh government

کراچی جدت ویب ڈیسک صو با ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کرا چی سرکلر ریلوے کے متا ثرین کی ایکشن کمیٹی کے ایک وفد جس کی قیا دت حا جی خا ن با دشا ہ کر رہے تھے ملاقات میں متا ثرہ خا ندا نو ں کی جا نب سے مسائل کے با ر ے میں بتایا اور 2009اور 2013میں جا ئیکا کے سر وے کی بنیا د پر 4653متا ثرین کو جمعہ گو ٹھ میں متبا دل رہا ئش ،پلا ٹ اور معا وضہ دینے کے معاہدے پر عملدرآمد کےلئے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے متا ثرین کو یقین دلا یا کہ پیپلز پا ر ٹی کی حکومت کسی کو بھی بیدخل نہیں کر تی ہمیشہ رو زگا ر اور رہا ئشی سہو لیا ت فرا ہم کر تی ہے اور عوامی مفا دا ت کا خاص خیا ل رکھتی ہے اسی لئے چیئر مین بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے بھی ہمیشہ عوام کو سہو لیا ت تر جیحی بنیا دو ں پر فرا ہم کر نے کےلئے وا ضح اور جامع ہدا یا ت دی ہیں اور متا ثرین کے سی آر سے کئے گئے وعدو ں پرضرور عملدرآمد کےا جائے گا اور ان کے ساتھ کو ئی بھی نا انصا فی نہیں ہو نے دینگے ۔جہا ں تک ممکن ہو سکے گا ان کی تکالیف کو مد نظر رکھتے ہو ئے انکے مسائل حل کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑینگے ۔متاثرین کے ساتھ میں اورشہر سمیت سندھ کے عوام کی بہتر زندگی کےلئے اقدا ما ت کر رہے ہیں ۔اس مو قع پر وفد میں سید محمد علی شاہ کا ظمی ایڈو کیٹ ،وقا ر اعوا ن ،چو ہدری طا ر ق ،را نا صا دق اور زاہدفا رو ق بھی شامل تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.