بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں 2کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سرینگر جدت ویب ڈیسک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.