جدت ویب ڈیسک : محکمہ میٹرولوجیکل نے وارنگ جاری کردی ہے کہ پاکستان میں خوفناک زلزلے آسکتے ہیں اللہ کا عذاب کسی وقت بھی آ سکتا ہے کیونکہ اس وقت ہم پر ہر طرف سے کُتے مسلط ہیں اور بطور قوم ہماری بد اعمالیاں آسمانوں کی انتہائی بلندیوں کو چھو رہی ہیں ہم نے 2005 ء کے زلزلے سے کچھ نہیں سیکھا بلکہ اللہ سے مزید سرکشی اور بغاوت پر اتر آئے اور زرداری نواز گینگ اپنی گردنوں اوپر مسلط کر لئے