اولڈ ہوم میں کوئی ہے جوآپ کا منتظر ہے،باپ کے کرب ناک انتظارکی داستان دیکھیے

جدت ویب ڈیسک : والد اپنے بچوں کے لیے کیا نہیں کرتا ،باپ کے پسینے کی ایک بوند کا قرض ہم ساری زندگی نہیں اتار سکتےجو وہ بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر محنت سے شرابور ہوتے ہیں ، اگر ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو باپ ا س جنت کا دروازہ ہے ماں باپ اولاد کو پیدا کرتے ہیں چلنا ، کھانا ، پینا سکھاتے ہیں اور پڑھا لکھا کر سوچتے ہیں کہ ہمارے بڑھاپے کا سہارا بنیں گے کچھ تو بچے تو بن بھی جاتے ہیں لیکن کچھ تو مصروفیات کی بنا پر والدین کو ٹائم نہیں دیتے الٹا انکو کسی اولڈ ہوم میں چھوڑ دیتے ہیں خود اپنے بیوی بچوں کے ساتھ خوش رہتے ہیں ، ایسے ہی ایک باپ کی کہانی ایک کرب ایک آس ایک امید ایک دکھ بھری داستان دیکھیے

https://www.facebook.com/LafzZindaRehteHain/videos/1709640105746954/

Leave a Reply

Your email address will not be published.